Maktaba Wahhabi

234 - 322
بیماری ایک یا ایک سے زیادہ جنسی اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتی اور بیماری میں مبتلا شخص کی صحت کا ستیاناس کردیتی ہے۔ اس بارے میں ذیل میں توفیقِ الٰہی سے آٹھ اقتباسات پیش کیے جارہے ہیں، تاکہ صورتِ حال خوب واضح ہوجائے: Cambell's Urology) میں ہے: ’’کسی ایک جنسی مرض میں مبتلا مریضوں میں سے قریباً ۶۰% کسی دوسرے جنسی مرض میں بھی مبتلا ہوتے ہیں۔ اسی بنا پر ایسے لوگوں اور جنسی تعلقات میں ان کے شرکاء کے دیگر جنسی امراض کے حوالے سے معائنے اور ان کے علاج کی شدت سے تاکید کی جاتی ہے۔‘‘[1] ) کے سنگین اثرات کے حوالے سے تحریر کیا گیا ہے: ’’جنسی تعلق سے خواتین میں منتقل ہونے والے جنسی امراض میں سے ایک سنگین ترین نتیجہ [کی جنسی بیماری] ہے، اس بیماری سے بچاؤ اور اس کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے سالانہ اخراجات کا اندازہ قریباً ۲ بلین ڈالر ہے۔‘‘[2] (یعنی قریباًایک کھرب نوے ارب روپے)۔
Flag Counter