Maktaba Wahhabi

214 - 322
’’فَسَکَتَ عَنِّي، ثُمَّ قُلْتُ مِثْلَ ذٰلِکَ۔‘‘ ’’آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میرے جواب میں خاموش رہے، (تو) میں نے پھر وہی بات دہرائی۔‘‘ ’’فَسَکَتَ عَنِّي، ثُمَّ قُلْتُ مِثْلَ ذٰلِکَ۔‘‘ ’’آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میرے جواب میں خاموش رہے، (تو) میں نے پھر وہی بات دہرائی۔‘‘ ’’فَسَکَتَ عَنِّي، ثُمَّ قُلْتُ مِثْلَ ذٰلِکَ۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میرے جواب میں خاموش رہے، (تو) میں نے پھر وہی بات دہرائی۔‘‘ ثمُ َّقُلْتُ مِثْلَ ذٰلِکَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلي اللّٰه عليه وسلم : ’’یَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ! جَفَّ الْقَلَمُ بِمَا أَنْتَ لَاقٍ، فَاخْتَصِ عَلٰی ذٰلِکَ أَوْذَرْ۔‘‘[1] پھر میں نے وہی بات دہرائی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: [’’اے ابوہریرہ۔ رضی اللہ عنہ ۔! جو کچھ تم کرو گے اسے [لوح محفوظ میں] لکھ کر قلم خشک ہوچکا ہے، سو (اب) تم خصی ہوجاؤ، یا نہ ہو۔] ب: امام بخاری نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، (کہ) انھوں نے بیان کیا: ’’کُنَّا نَغْزُوْ، وَلَیْسَ لَنَا شَيْئٌ، فَقُلْنَا: ’’أَ لَا نَسْتَخْصِيْ؟‘‘ [ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد کے لیے جایا کرتے تھے اور ہمارے
Flag Counter