Maktaba Wahhabi

58 - 336
کا قصہ صحیح بخاری ومسلم میں انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ [1] اسی حدیث میں وارد ہے کہ وہ صفہ میں اترے تھے ، اس سے معلوم ہواکہ صفہ میں اس طرح کے لوگ بھی آتے تھے۔ خیارمسلمین میں سے سعدبن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بھی وہاں قیام پذیر تھے ، صفہ میں اترنے والوں میں یہ سب سے افضل تھے ، پھروہ چلے گئے اور ان کی جگہ ابوہریرہ اور دوسرے صحابۂ کرام تشریف لائے۔ ابوعبدالرحمن سلمی نے ’’ اصحاب صفہ کی تاریخ ‘‘ مرتب کی ہے ، جس سے اس موضوع پر تفصیلی روشنی پڑتی ہے۔
Flag Counter