Maktaba Wahhabi

28 - 336
میں نے اس کتاب کی تصحیح وتوثیق اور اسے پیش کرنے کی حتی المقدورسعی وکاوش کی ہے ، اس میں جس حدتک کامیابی مجھے ملی ہے ، اس پراﷲ تعالیٰ کی حمدوثناخواں ہوں ، اور جوغلطی یاکمی سرزدہوگئی ہے وہ اجتہادکے بعدہی ہوئی ہے ، راہ صوب جاتی رہی توکیااجروثواب توان شاء اﷲ ملے گاہی۔ کوتاہی توانسان کی فطرت میں داخل ہے ، تاہم مسلمان مسلمان کاآئینہ ہوتاہے ، اﷲ تعالیٰ اس شخص پررحم فرمائے جوہمارے عیوب کی نشان دہی کردے۔ آمین۔ دکتور؍عبد الرحمن بن عبد الکریم یحییٰ پوسٹ بکس:( 21538)۔ ا لریاض :(11485)
Flag Counter