Maktaba Wahhabi

213 - 336
وَاَنَا اَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِیعًا فَاسْتَغْفِرُونِی اَغْفِرْ لَکُمْ یَا عِبَادِی اِنَّکُمْ لَنْ تَبْلُغُوا ضَرِّی فَتَضُرُّونِی وَلَنْ تَبْلُغُوا نَفْعِی فَتَنْفَعُونِی یَا عِبَادِی لَوْ اَنَّ اَوَّلَکُمْ وَآخِرَکُمْ وَاِنْسَکُمْ وَجِنَّکُمْ کَانُوا عَلَی اَتْقٰی قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ مِنْکُمْ مَا زَادَ ذٰلِکَ فِیْ مُلْکِی شَیْئًا یَاعِبَادِی لَوْ اَنَّ اَوَّلَکُمْ وَآخِرَکُمْ وَاِنْسَکُمْ وَجِنَّکُمْ کَانُوا عَلَی اَفْجَرِ قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ مَا نَقَصَ ذٰلِکَ مِنْ مُلْکِی شَیْئًا یَا عِبَادِی لَوْ اَنَّ اَوَّلَکُمْ وَآخِرَکُمْ وَاِنْسَکُمْ وَجِنَّکُمْ قَامُوا فِیْ صَعِیدٍ وَاحِدٍ فَسَاَلُونِی فَاَعْطَیْتُ کُلَّ اِنْسَانٍ مَسْاَلَتَہٗ مَا نَقَصَ ذٰلِکَ مِمَّا عِنْدِی اِلَّا کَمَا یَنْقُصُ الْمِخْیَطُ اِذَا اُدْخِلَ الْبَحْرَ یَا عِبَادِی اِنَّمَا ہِیَ اَعْمَالُکُمْ اُحْصِیہَا لَکُمْ ثُمَّ اُوَفِّیکُمْ اِیَّاہَا فَمَنْ وَجَدَ خَیْرًا فَلْیَحْمَدْ اللّٰہَ وَمَنْ وَجَدَ غَیْرَ ذٰلِکَ فَـلَا یَلُومَنَّ اِلَّا نَفْسَہٗ۔)) [1] اے میرے بندو ! میں نے اپنے آپ پر ظلم کو حرام کر لیا ہے ، اور تمہارے درمیان بھی ظلم حرام کردیا ہے ، اس لیے تم ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو۔ اے میرے بندو! تم دن رات خطائیں کرتے ہو ، اور میں سارے گناہ معاف کر دیتا ہوں ، اور پروا نہیں کرتا ، اس واسطے تم مجھ سے مغفرت طلب کرو ، میں تمہیں معاف کر دوں گا۔ اے میرے بندو! تم سب بھوکے ہو ، مگر وہ بھوکا نہیں جسے میں کھلادوں ، اس لیے مجھ سے کھانا مانگو میں تمہیں کھانا کھلاؤں گا۔ اے میرے بندو! تم سب ننگے ہو ، مگر وہ ننگا نہیں جسے میں کپڑا پہنا دوں ، اس لیے مجھ سے ہی کپڑا مانگو کہ میں تمہیں کپڑا پہناؤں گا۔ اے میرے بندو! تم سب گمراہ ہو ، مگر وہ گمراہ نہیں جسے میں ہدایت دے دوں ، تم
Flag Counter