رحمت والا ہے۔ مزید ارشاد باری ہے: ﴿وَمَن يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّـهَ يَجِدِ اللَّـهَ غَفُورًا رَّحِيمًا ﴾[1] جو شخص کوئی برائی کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللہ سے استغفار کرے تو وہ اللہ تعالیٰ کو بخشنے والا‘ مہربان پائے گا۔ اور یہ توبہ ملحدوں ،کافروں ، مشرکوں ، بدعتیوں اور ان کے علاوہ ان تمام لوگوں کو شامل ہے جو اپنے گناہوں اور معاصی سے توبہ کر لیں ، بشرطیکہ تو بہ کے شرائط مکمل ہوں ۔ وللَّہ الحمد دسواں مطلب: بدعات کے آثار ونقصانات: بدعات کے انتہائی خطرناک آثار، بھیانک نتائج اور تباہ کن نقصانات ہیں ، چندحسب ذیل ہیں : (۱) بدعات کفر کی ڈاک ہیں ، ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ نبی |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |