Maktaba Wahhabi

184 - 203
دیتاہے، اوراللہ تعالیٰ بخشنے ولا مہربانی کرنے والا ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِّمَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَىٰ ﴾[1] اور یقینا میں انہیں بخش دینے والا ہوں جو توبہ کریں ایمان لائیں ، نیک عمل کریں ، اورراہ راست پر بھی رہیں ۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ﴾ [2] (میری جانب سے) کہہ دیجئے کہ اے میرے بندو! جنھوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے ‘ تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ، بالیقیں اللہ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے، واقعی وہ بڑی بخشش بڑی
Flag Counter