چند درج ذیل ہیں : شرک اکبر ، اگر تبرک فی نفسہ شرک ہو تو وہ نا جائز تبرکات کا سب سے عظیم اور خطرناک مظہر ہے، اور اگر تبرک شرک اکبر تک پہنچنے کا ذریعہ ہو تو اس کا شمار شرک اکبر کے وسائل میں سے ہوگا۔ اسی طرح ناجائز تبرکات کے مظاہر میں سے دین میں بدعت کی ایجاد، گناہوں کا ارتکاب، قسم قسم کے جھوٹ کا شکار ہونا، نصوص کی تحریف اور باطل تاویلات ، سنتوں کا ضیاع، جاہلوں کو دھوکہ میں ڈالنا، اور نسلوں کو برباد کرنا، وغیرہ یہ ساری چیزیں ناجائز وحرام تبرکات کے آثار ومظاہر ہیں ۔ ناجائز وممنوع تبرکات کے دفاع کے وسائل وذرائع: ناجائز تبرکات کے دفاع کے چند وسائل درج ذیل ہیں : علم کی نشر واشاعت، صحیح اور حق منہج کی دعوت ، غلو اور ناجائز تبرکات کے وسائل کا ازالہ، اور اس طرح کے دیگر تمام ذرائع کا خاتمہ وغیرہ۔[1] علامہ سعدی رحمہ اللہ کتاب التوحید کی تعلیق میں ’’باب من تبرک بشجرۃ او |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |