اس میں شریعت کی منافی ہر نئی چیز شامل ہے، اور بدعت سب سے بدترین شئے ہے۔‘‘ [1] (۱۳) قیامت کے روز بدعتی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض کوثر سے پینے سے روک دیا جائے گا: سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’أنا فرطکم علی الحوض، من ورد شرب ومن شرب لم یظمأ أبداً، ولیردن علي أقوامٌ أعرفھم ویعرفونني، ثم یحال بیني وبینھم‘‘[2] میں حوض کوثر پر تمہارا پیش رفت ہوں گا، جو بھی آئے گا نوش کرے گا، اور جو بھی نوش کرے گا اسے پھر کبھی پیاس نہ لگے گی، اور میرے پاس کچھ لوگ ایسے آئیں گے جنھیں میں پہچانتا ہوں گا اور وہ مجھے پہچانتے |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |