ہوں گے، پھرمیرے اور ان کے درمیان دیوار حائل کردی جائے گی۔ اور ایک روایت میں ہے کہ میں کہوں گا: ’’إنھم مني‘‘یہ میرے امتی ہیں ‘‘ تو کہا جائے گا :’’إنک لا تدري ما أحدثوا بعدک‘‘آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نہیں جانتے کہ ان لوگوں نے آپ کے بعد کیا کیا بدعتیں ایجاد کر لی تھیں ، تو میں کہوں گا: ’’سحقاً سحقاً لمن غیر بعدي‘‘ ایسے لوگوں کومجھ سے دور ہٹاؤ جنھوں نے میرے بعد میرے دین میں تبدیلیاں کر لی تھیں ‘‘[1] اور شقیق سے بروایت عبد اللہ رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’یا رب أصحابي أصحابي، فیقال: إنک لا تدري ما أحدثوا بعدک‘‘[2] (کہ میں کہوں گا) اے میرے رب! یہ میرے اصحاب ہیں ، یہ میرے |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |