دوسرا مبحث: بدعت کی تاریکیاں پہلا مطلب: بدعت کا مفہوم: بدعت کا لغوی مفہوم:بدعت عربی زبان میں دین کی تکمیل کے بعد اس میں کسی نئی چیز کی ایجاد کو کہتے ہیں ، یا ہر اس من مانی قول یا عمل کو کہتے ہیں جس کونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایجاد کیا گیا ہو ۔[1] کہا جاتا ہے ’’ابتدعت الشي ء‘‘ میں نے فلاں شے ایجاد کی،جب کوئی قول یا عمل بلا کسی مثال سابق کے ایجادکیا ہو[2] الغرض ’’بدع‘‘کا لفظ کسی چیز کے بلا کسی مثال سابق ایجاد کے لئے ہی بولا جاتا ہے،اور اسی سے ارشاد باری: |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |