Maktaba Wahhabi

23 - 203
(۴) اہل سنت وجماعت کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرمضبوطی سے قائم اور سابقین اولین مہاجرین وانصار رضی اللہ عنہم کے عقیدہ ومنہج پر گا مزن ہیں ، اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی بابت فرمایا: ’’ما أنا علیہ وأصحابي۔‘‘[1] یعنی اہل سنت وجماعت وہ لوگ ہیں جو میرے اور میرے صحابہ کے منہج پر قائم ہیں ۔ (۵) اہل سنت وجماعت ہی وہ بہترین نمونہ ہیں جو راہ حق کی رہنمائی کرتے ہیں اور خود بھی اس پر عمل پیرا ہیں ، ایوب سختیانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’ إن من سعادۃ الحدث [2] والأعجمي أن یوفقھما اللّٰه لعالم من أھل السنۃ‘‘[3] کسی عامی اور عجمی کے لئے باعث سعادت ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اہل
Flag Counter