Maktaba Wahhabi

96 - 203
انہوں نے اپنے اوپر لازم کر لیا ہے ۔[1] دوسری مثال یوں ہے کہ اللہ کی عبادت کی خاطراپنے اوپر اللہ کی پاکیزہ حلال چیزیں حرام قراردے لینا،[2] ان کے علاوہ اور بھی بہت سی مثالیں ہیں ۔[3] ۲- بدعت اضافی: بدعت اضافی کے دورُخ یا دو شائبے ہیں : ۱- اس بدعت سے کچھ دلائل متعلق ہیں ، لہٰذا اس پہلو سے وہ بدعت شمار نہ ہوگی۔ ۲- اس بدعت سے بس اسی طرح دلائل متعلق ہیں جس طرح بدعت حقیقی سے ، یعنی ایک اعتبار سے دلیل پر مبنیٰ ہونے کے سبب سنت ،اور دوسرے اعتبار سے دلیل نہیں بلکہ شبہہ پر مبنیٰ ہونے کے سبب بدعت ہے ، دونوں میں فرق بایں معنی ہے کہ اصل مسئلہ مبنیٰ بر دلیل ہے، لیکن کیفیات، احوال اور تفصیلات
Flag Counter