نہیں ، ان تمام چیزوں کے باوجود ان میں سے کسی ایک سے بھی صحیح معروف سند سے ثابت نہیں کہ کسی تبرک حاصل کرنے والے نے ان تمام صورتوں میں سے کسی بھی صورت میں تبرک حاصل کیا ہو۔[1] اس میں کوئی شک نہیں کہ علماء کرام کے علم سے فائدہ اٹھانا، ان کے وعظ و نصیحت اور دعاؤں کو سننااور ان کے ساتھ رہ کر مجالس ذکر کی فضیلت حاصل کرنا انتہائی خیر وبرکت کا سبب اور نہایت مفید شئے ہے، لیکن ان کی ذات وشخصیات سے تبرک کا حصول نہیں کیا جا ئے گا۔بلکہ صرف ان کے صحیح علم پر عمل کیا جائے گا، اور ان میں جو اہل سنت وجماعت کے منہج پر عامل ہوں ان کی اقتدا اور پیروی کی جائے گی ۔[2] [۳] زمزم نوشی سے تبرک کا حصول: کیونکہ آب زمزم روئے زمین کا سب سے افضل پانی ہے، اسے پینے سے سیرابی حاصل ہوتی ہے اور وہ کھانے کے قائم مقام ہوتا ہے ، اور اسے |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |