فاتحہ ایک بار اور سورۂ اخلاص دس بار پڑھی جاتی ہے۔ یہ ایک انتہائی لمبی اور پریشان کن نماز ہے ، اور اس بارے میں جو بھی خبر یا اثر وارد ہے وہ یا تو ضعیف ہے یا موضوع، اور اس نماز کی وجہ سے عوام بڑے عظیم فتنے میں مبتلا ہیں ،اور اس نماز کے سبب آبادی کی جن جن مساجد میں اس صلاۃ کا اہتمام کیا جاتا ہے ان میں بہت زیاد ہ آگ روشن کی جاتی ہے، اور رات بھریہ سلسلہ جاری رہتا ہے،اس میں فسق وفجور، اختلاط مردو زن، اور دیگر بہت ساری ناشائستہ ونازیبا حرکتیں ہوتی ہیں جو محتاج بیان نہیں ، اور عبادت گزار عوام کے اس میں بڑے پختہ عقائد وابستہ ہوتے ہیں ، شیطان لعین ان کی خاطر ان ساری چیزوں کو آراستہ کر تا ہے اور انہیں عین شعائر اسلام بناکر پیش کرتاہے۔‘‘[1] |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |