Maktaba Wahhabi

81 - 184
٭ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں شرک:.... اس امت میں چوتھی صدی ہجری کے بعد فاطمی شیعہ[1] کے ہاتھوں پر اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے قبروں پر درگاہیں بنالیں اورقبروں پر میلوں ا ور مجاوری کی بدعت ایجاد کی اور صالحین کی شان میں غلو کیا۔ [سجادہ نشینی اور گدی نشینی کا سلسلہ یہیں سے شروع ہوا۔ ] اور ایسے ہی اس شرکیہ کام میں بگڑی ہوئی صوفیت [اورصوفیاء]کا بھی بڑا دخل ہے جو تصوف کے مختلف سلسلوں کی طرف منسوب ہیں ۔[اور اولیاء کی شان میں غلو کرتے ہیں ]۔ ٭٭٭
Flag Counter