Maktaba Wahhabi

مقالات توحید

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 2014

180
۳۔ اس نے اللہ کے راستے میں مال خر چ کیا پھر نہ احسان جتلایااور نہ ستایا ہو۔ ۴۔ دن رات خفیہ اور اعلانیہ اپنا مال خرچ کیاہو۔ ۵۔ ایمان لایا،نیک عمل کیے،نمازی بنا اور زکواۃ ادا کی ہو۔ ۶۔ منافق،یہودی،بے دین،عیسائی وغیرہ ،وہ جو بھی تھا،تائب ہو کر اللہ پر ایمان لے آیااور اس نے آخرت کے دن کو مان لیا تو وہ بھی اولیاء اللہ کے زمرے میں شامل ہو جائے گا ۔ ۷۔ جو ایمان لایا اور اس نے اپنی اور لوگوں کی اصلاح کا کام کیا ہو۔ ۸۔ اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہدایت کو ماناپھرتقوی اختیار کیا اور اصلاح کی۔ ۹۔ اللہ کو رب مان کر پھر اس کی توحید پر،اس کے دین پر ڈٹ گیا ہر طرح کی تکالیف اور مصیبتیں برداشت کیں مگر توحید کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیا۔ ۱۰۔ جو کوئی اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد قتال کرتے ہوئے جو شہید ہو۱ وہ جنتوں میں خوش ہیں اور اس بات پر بھی خوش ہیں کہ ان کے جو ساتھی ان کے پیچھے دعوت و اصلاح اور جہاد و قتال کے راستے پر لگے ہوئے ہیں ،جب وہ ان سے آن ملیں گے تو ان کی طرح انہیں بھی نہ خوف ہو گا اور نہ غم۔ ان لوگوں کے لیے اللہ تعالیٰ اعلان فرمائیں گے کہ جا جنت میں داخل ہو جاؤ۔ یہ ہیں اولیا اللہ کی صفات جو قرآن بیان کر رہا ہے اور واضح کر رہا ہے۔ اب کوئی انسان اس دھوکے میں نہ رہے کہ خوف و غم سے نجات صرف اولیاء کے ساتھ ہی خاص او رپھر اس کے ساتھ بہت سارے باطل عقائد جوڑ دیے جائیں ۔ دوسرا شبہ:....کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ اولیاء اللہ اور نیک لوگ بھی اللہ تعالیٰ کے ساتھ معبود ہیں ؛ یاپھر اللہ تعالیٰ کے ساتھ عبادت کے مستحق ہیں ۔اور انہیں پکارنا ایسے ہی ہے جیسے اللہ تعالیٰ کو پکارنا۔جیسا کہ جاہل لوگ کہا کرتے ہیں : پیر اگر خدا نہیں لیکن خدا سے جدا بھی نہیں اور کہتے ہیں :’’اللہ تعالیٰ ہماری سنتا نہیں اور ان اولیاء کی بات رد نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ
x
صفحہعنوان
9لہ دعوۃ الحق
15پہلا مقالہ : اسلام؛ ایمان اور احسان
17اسلام کا لغوی اور شرعی معنی:
19اسلام بلحاظ عموم و خصوص:
20ایمان
20ایمان کا لغوی اور شرعی معنی:
26احسان
26احسان کامعنی:
26احسان کی اقسام:
27خلاصہ کلام:
29دوسرا مقالہ: مقصد تخلیق انسانیت
30اﷲ تعالیٰ کا بندوں پرحق:
32تیسرامقالہ: عبادت کی اقسام و مفہوم
32عبادت لغت میں :
32عبادت شرع میں :
34عبادت کے ارکان :
35عبادت کی اقسام
36عبادت کے کام
36محبت اور اس کی اقسام:
38اللہ تعالیٰ کی محبت پانے کے اسباب:
40خوف
40خوف کی اقسام :
43خلاصہ کلام:
44امید
44امید کی اقسام :
46توکل
46توکل کی اقسام:
49دعا
51چوتھامقالہ: توحید کا معنی؛فوائد اور اقسام
51توحید کا لغوی اور اصطلاحی معنی:
51توحید کا شرعی معنی:
52لفظ توحید قرآن میں :
54کلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں توحید:
57توحید کی اہمیت اور فضائل
62توحیدکے فوائد:
64پانچواں مقالہ : لاإلہ إلا اللّٰہ کامعنی و مفہوم
65کلمہ کے ارکان:
67لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی تشریح:
68لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی شروط
71کلمہ طیبہ کا جز دوم:
73وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ کی وضاحت:
75چھٹا مقالہ : ردِّ شرک
75شرک کیا ہے ؟
78شرک میں واقع ہونے کی وجوہات:
80شرک کی تاریخ
82ساتواں مقالہ: شرک کا معنی اور اس کی اقسام
82شرک کا معنی :
82شرک کی اقسام:
82شرک کی بعض صورتیں :
87آٹھواں مقالہ : شرک اکبر کی اقسام
87أ: عبادت میں شرک :
87ب: روز مرہ کے کاموں میں شرک:
88ج: دعا [پکارو استمداد] میں شرک:
92د : محبت میں شرک: .
92شرک سے بچنے کی مفیددعا:
93شرک کے نقصانات:
95نوواں مقالہ : بعض شرکیہ امور پرردّ
95۱: غیراللہ کی عبادت بجا لانا:
95۲:غیراللہ کے نام پر ذبح کرنا:
99۳:غیراللہ کے نام کی دہائی دینا:
100۴:غیراللہ کی نذر:
101نذر کب شرک ہوگی؟
102۵:غیراللہ سے مانگنا اوردعا کرنا:
106۶:غیراللہ کی قسم کھانا:
107۷:شرکیہ الفاظ:
108۸: تعویذ گنڈہ لٹکانا:
110۹:جھاڑپھونک اوردم:
112۱۰: علم غیب کادعویٰ کرنا:
112غیب کی خبریں بتانے والوں کی اقسام :
113۱۱: ہتھیلیاں پڑھنا:
113۱۲: جادو:
116۱۳: کہانت:
116۱۴: بد شگونی لینا:
117بد شگونی لینے والے کے احوال :
118بد شگونی اور نیک فال میں فرق:
118۱۵: نجوم:
120۱۶:تبرک:
120تبرک کی اقسام:
121۱۷۔شفاعت :
124ایک مفید بحث:
127ایک الزام اور اس کا جواب:
129اللہ تعالیٰ کے اذن و اختیار کی پابندی کیوں ہے؟
130۱۸۔توسل:
130وسیلہ کا معنی قرآن میں :
131وسیلہ کی اقسام :
131۱۔وسیلہ کونیہ:
131۲۔ وسیلہ شرعیہ:
133۱۔ مشروع وسیلہ کی اقسام:
133۲۔ ممنوع وسیلہ کی اقسام :
134۱۹: قبروں کی مجاوری:
135قبروں کی زیارت کے احکام ۱۔ شرعی زیارت:
135۲۔ شرکیہ زیارت:
137دسواں مقالہ : شرک کی قباحت اورسزا
137مشرک بڑا ظالم ہے:
140مشرک کی سزائیں :
149گیارھواں مقالہ : مشرکین کے شبہات پر ردّ
150مخلوق سے دعا اور ان کی عبادت پر مشرکین کے شبہات اوراللہ تعالیٰ کا ردّ:
159بارھواں مقالہ: طاغوت کا انکار
159طاغوت:
160طاغوت کے انکار کا وجوب:
160طاغوت کے انکار کا طریقہ:
161بڑے طاغوت:
163تیرھواں مقالہ : اولیاء اللہ
163اولیاء اللہ کی پہچان :
165کوئی اﷲ تعالیٰ کا ولی کیسے بن سکتاہے؟
166۱۔ اطاعت الٰہی:
167۲۔اللہ والوں سے اللہ کے لیے محبت :
168خلاصہ کلام
170اولیاء اللہ سے محبت فرض ہے
172اولیاء اللہ کی فضیلت
173اولیاء اللہ کی شان میں غلو:
174اولیاء وصالحین کی عبادت اور مشرکین کے شبہات پر اللہ تعالیٰ کا ردّ:
179خلاصہ کلام:
191مزید وضاحت
Flag Counter