Maktaba Wahhabi

137 - 203
الجمعۃ بصیام من بین الأیام، إلا أن یکون في صوم یصومہ أحدکم‘‘[1] راتو ں میں سے جمعہ کی رات کو عبادت کے لئے خاص نہ کرو ،اور نہ ہی دنوں میں سے جمعہ کے دن کو روزہ رکھنے کے لئے خاص کرو،ہاں اگر تم میں سے کوئی پہلے سے روزہ رکھ رہا ہو اور اس دن جمعہ پڑ جائے (تو کوئی بات نہیں ) ۔ لہٰذا اس حدیث کی بنیاد پر یہ جائز نہیں کہ جمعہ کی رات کو دیگر راتوں کے بالمقابل کسی اضافی نماز کے لئے خاص کیا جائے ۔ [2] یہ حدیث رجب کے پہلے جمعہ کی شب کو اور اس کے علاوہ کسی بھی شب کو عام ہے۔ دوسری وجہ: رجب اور شعبان کی دونوں نمازیں بدعت ہیں ، کیونکہ ان دونوں نمازوں کے بارے میں حدیثیں وضع کرکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کا
Flag Counter