Maktaba Wahhabi

127 - 203
اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پرایمان ہے،یہ بہت بہترہے اورباعتبار انجام کے بہت اچھاہے ۔ نیزارشادہے: ﴿ وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ مِن شَيْءٍ فَحُكْمُهُ إِلَى اللَّـهِ﴾[1] اور جس چیز میں تمہارا اختلاف ہوجائے اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کی طرف ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جو شخص بھی محفل میلاد کو اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹائے گا وہ اسی نتیجہ پر پہنچے گااللہ تعالیٰ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع و پیروی کرنے کا حکم دیتا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا﴾[2] اورتمہیں جورسول دیں لے لو،اورجس سے روکیں رک جاؤ ۔ اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس بات کی وضاحت فرماتا ہے کہ اہل ایمان پراس
Flag Counter