Maktaba Wahhabi

94 - 203
دین میں غلو کرنے سے بچو، کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو دین میں غلو ہینے ہلاک کیاہے۔ معلوم ہواکہ دین میں غلو کرنا شرک وبدعات اورخواہشات کے عظیم ترین اسباب میں سے ہے،[1] اور دین میں غلو کی خطرناکی ہی کو محسوس کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بارے میں مبالغہ آرائی پر تنبیہ کرتے ہوئے فرمایا: ’’لا تطروني کما أطرت النصاری عیسی ابن مریم فإنما أنا عبدہ، فقولوا:عبد اللّٰه ورسولہ‘‘[2] تم(حدسے زیادہ تعریفیں کرکے) مجھے حد سے آگے نہ بڑھانا جیسا کہ
Flag Counter