دروازہ ہے‘‘[1] اس بات کی مزید وضاحت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی روایت سے ہوتی ہے، چنانچہ وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لتتبعن سنن من کان قبلکم شبراً بشبرٍ، وذراعاً بذراعٍ، حتی لو دخلوا في جحر ضبٍ لاتبعتموھم ۔‘‘ تم لوگ ضرور بالضرور اپنے سے پہلے لوگوں کے راستوں کی پیروی کروگے، ایک ایک بالشت، اور ایک ایک گز، حتیٰ کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے ، تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کروگے۔‘‘ ہم نے دریافت کیا ، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ’’کیا یہود ونصاریٰ کی راہوں کی؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’فمن؟‘‘ تو اور کس کی؟‘‘[2] |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |