Maktaba Wahhabi

26 - 203
’’النزاع [1] من القبائل‘‘[2] اللہ کی راہ میں گھر بار چھوڑ کر ہجرت کر جانے والے ۔ مسند احمد بن حنبل ہی کی ایک دوسری روایت میں عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ ’’غرباء ‘‘ اجنبی کون لوگ ہیں ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’أناس صالحون في أناس سوء کثیر من یعصیھم أکثر ممن یطیعھم‘‘[3] بہت سارے بُرے لوگوں میں کچھ صالح اور نیک لوگ ، جن کی نافرمانی کرنے والے فرمانبرداروں سے زیادہ ہوں گے۔ دوسری سند سے مروی ایک روایت میں ہے :
Flag Counter