عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’افترقت الیھود علی إحدی وسبعین فرقۃً فواحدۃ في الجنۃ وسبعون في النار، وافترقت النصاری علی اثنتین وسبعین فرقۃً فإحدی وسبعون فرقۃً في النار وواحدۃ في الجنۃ، والذي نفس محمدٍ بیدہ لَتَفْتَرِقَنَّ أمتي علی ثلاث وسبعین فرقۃً، واحدۃ في الجنۃ واثنتان وسبعون في النار‘‘ قیل: یارسول اللّٰه ، من ھم؟ قال:’’الجماعۃ۔‘‘[1] یہود اکہتر فرقوں میں تقسیم ہوئے، ان میں سے ایک جنتی ہے اور ستر جہنمی، اور نصاریٰ(عیسائی) بہتر فرقوں میں تقسیم ہوئے، ان میں سے صرف ایک جنتی ہے اور اکہتر جہنمی، اور اس ذات کی قسم جس کے |
Book Name | سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مكتب توعية الجاليات قبه |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ السنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 204 |
Introduction |