Maktaba Wahhabi

11 - 203
سب سے بہتر ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ کی جاتی ہے ، وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے، ہر طرح کا تصرف اور قوت اللہ عظیم وبرتر کے ہاتھ میں ہے۔ وصلی اللّٰه وسلم وبارک علی عبدہ ورسولہ، وخیرتہ من خلقہ نبینا محمد و علی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔ مـــــــــؤلف بروز بدھ، مطابق ۱۷/۱۰/۱۴۱۹ھ
Flag Counter