Maktaba Wahhabi

154 - 360
۲: دوسری آسانی یہ ہے ، کہ مخطیء اور ناسی (غلطی اور بھول کر) شکار کرنے پر محرم پر کوئی قربانی ، کفارہ یا روزے نہیں، کیونکہ ان میں سے کسی ایک کے واجب ہونے کے لیے اللہ تعالیٰ نے [عمداً] کی شرط لگائی ہے۔ [1] ۳: تیسری آسانی یہ ہے ، کہ اس غلطی کرنے والے کو اختیار دیا گیا ہے ، کہ وہ تینوں کاموں میں سے جو چاہے ، کرے اس کے مال دار یا تنگ دست ہونے یا قوی یا بیمار ہونے سے اس رعایت پر کوئی اثر نہ ہو گا۔[2]
Flag Counter