Maktaba Wahhabi

91 - 331
حواعلیہ السلام کے گناہ کی سزا ملتی ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ تمام انسان معصوم (گناہ سے پاک) پیدا ہوتے ہیں اور صرف اُسی وقت جنت سے دور ہوتے ہیں جب وہ بڑے ہو کر جان بوجھ کر گناہوں کا ارتکاب کرتے ہیں ۔ اگر برطانیہ اور یورپ کے لوگ اسلام قبول کرلیں تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عالمی طاقتیں بن جائیں کیونکہ برطانوی اور یورپی نو مسلم بہترین مسلمان ثابت ہوتے ہیں ۔[1] [خدیجہ ایف آر فیزوئی ، انگلینڈ] (Khadija F.R. Fezoui, U.K) 
Flag Counter