Maktaba Wahhabi

201 - 360
’’إِنِّيْ دَخَلْتُ الْکَعْبَۃَ، وَدِدْتُ أَنِّي لَمْ أَکُنْ فَعَلْتُ۔ إِنِّيْ أَخَافُ أَنْ أَکُوْن أَتَعَبْتُ أُمَّتِيْ مِنْ بَعْدِيْ۔‘‘[1] ’’بے شک میں کعبہ میں داخل ہوا، میں نے چاہا، کہ میں ایسے نہ کرتا۔ مجھے خدشہ ہے، کہ (اس طرح) میں نے بعد میں آنے والی اپنی امت کو مشقت میں ڈال دیا ہے۔‘‘ امام ابن خزیمہ نے اس پر حسبِ ذیل عنوان اور عبارت تحریر کی ہے: [بَابُ ذِکْرِ الدَّلِیْلِ أَنَّ دَخُوْلَ الْکَعْبَۃِ لَیْسَ بِوَاجِبٍ، إِذِ النَّبِيُّ صلي اللّٰه عليه وسلم قَدْ أَعْلَمُ بَعْدَ دُخُوْلِہِ إِیَّاہَا أَنَّہُ وَدَّ إِنْ لَّمْ یَکُنْ دَخَلَہَا مَخَافَۃَ إِتْعَابَ أُمِّتِہ بَعْدَہُ۔ وَہٰذَا کَتَرْکِہٖ صلي اللّٰه عليه وسلم بَعْضَ التَطُوُّعِ، وَالَّذِيْ کَانَ یُحِبُّ أَنْ یَفْعَلَہُ لِإِرَادَۃِ التَخْفِیْفِ عَلٰی أُمَّتِہِ صلي اللّٰه عليه وسلم ۔][2] [دخولِ کعبہ کے واجب نہ ہونے کی دلیل کے ذکر کے متعلق باب، کیونکہ اس میں داخل ہونے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا، کہ ان کے بعد
Flag Counter