Maktaba Wahhabi

52 - 150
تمرین ۱۔ تواتر قراء ات سبعہ و عشرہ کے حوالے سے شیخ عبدالوہاب سبکی شافعی رحمہ اللہ کا کیافتویٰ ہے؟ ۲۔ قراء ات قرآنیہ کے حوالے سے مستشرقین کا کیا موقف ہے؟ ۳۔ قراء ات قرآنیہ کے حوالے سے مستشرقین کے مؤقف کا مدلل ردّ کریں۔ ۴۔ سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف سے متعدد مصاحب لکھوانے کا کیا سبب تھا؟ ۵۔ مصاحف عثمانیہ میں کتابت قرآن کی کیفیت اور صورت کیا تھی؟ مثالوں سے واضح کریں۔ ۶۔ قراء ات کی اسانید کے عدم شہرت کے اسباب قلم بند کریں؟ ۷۔ اہل حجاز، اہل عراق اور اہل شام کے مصاحف میں اختلافات کی مثالیں لکھیں؟ ۸۔ قراء ات قرآنیہ کے حوالے سے فکر قرآنی و فکر اصلاحی کے حاملین کا موقف بیان کرتے ہوئے ان کا ردّ فرمائیں؟ ۹۔ قراء ات قرآنیہ پر اعتراضات کے حوالے سے مسلمانوں کا طرزِ عمل کیا ہونا چاہیے؟
Flag Counter