Maktaba Wahhabi

49 - 103
سب انسان آدم کی اولاد ہیں اور آدم علیہ السلام کو مٹی سے پیدا کیا گیا ہے‘‘ (رواہ الترمذی۔ حدیث حسن)۔ 5۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’ایک آدمی ایک خوبصورت خوش کن لباس میں جا رہا تھا۔ اس نے اپنے سر میں کنگھی کی ہوئی تھی۔ اس کی چال متکبرانہ تھی۔ اسے اللہ تعالیٰ نے زمین میں دھنسا دیا۔ وہ قیامت کے دن تک زمیں میں ڈوبتا جائے گا‘‘۔ (متفق علیہ)۔
Flag Counter