Maktaba Wahhabi

101 - 103
میرا باپ دادا ، میری عزت و آبرو تمہارے مقابلے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و آبرو پر قربان ہیں ‘‘۔ لسانی صارم لا عیب فیہ و بحری لا تکدرہ الدلاء ’’ میری زبان تیز تلوار ہے اس میں کوئی عیب اور خامی نہیں ہے اور میرے سمندر کو ڈولوں کی کثرت گدلا نہیں کرتی‘‘۔(یعنی میں تمہاری بد گوئی میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں جتنا بھی کلام کروں اس میں (بحرکلام میں ) کوئی کمی نہیں آسکتی۔مترجم) (عقیدۂ مسلم ) ان کان تابع أحمد متوھبا فأنا المقر بأننی و ھای ’’ اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیروکار وھاب کو ماننے والا ہے تو میں اقرار کرتا ہوں کہ میں وھابی ہوں ‘‘۔ أنفی الشریک عن الإلٰہ فلیس لی رب سوی المتفرد الوہاب ’’ میں اللہ تعالیٰ سے ہر شریک کی نفی کرتا ہوں اکیلے وھاب کے سوا میرا کوئی رب نہیں ہے‘‘۔ لا قبۃ ترجی ولا وثن ولا قبر لہ سبب من الأسباب ’’نہ میں کسی قبے اور کسی بت سے کئی امید رکھتا ہوں اور نہ کسی قبر میں حاجت برآری کا کوئی ذریعہ سمجھتا ہوں ‘‘۔ کلا ولا حجر ولا شجر ولا عین ولا نصب من الأنصاب ’’ ہرگز نہیں ، کسی پتھر درخت چشمے اور کسی استھان میں سے حاجت برآری کی کوئی امید نہیں رکھتا ‘‘۔ أیضا ولست معلقا لتمیمۃ أو حلقۃ ، أو ودعۃ أو ناب ’’ بدنظری سے بچاؤ کیلئے میں کوئی تعویذ، کڑا، گھونگا اور دانت ہڈی وغیرہ بھی نہیں لٹکاتا‘‘۔ لرجاء نفع ، أؤ لدفع بلیۃ اللّٰہ ینفعنی ، ویدفع مابی
Flag Counter