الجزری (ت:۶۳۰ھ) تحقیق علی محمد معوض وعادل أحمد عبدالموجود،دار الکتب العلمیۃ ۔بیروت۔ (الإصابۃ فی تمییز الصحابۃ): أبوالفضل أحمد بن علی بن حجر العسقلانی (ت:۸۵۲ھ)،وبذیلہ (الاستیعاب فی معرفۃ الأصحاب)،تحقیق د۔ طہ محمد زینی،مکتبۃ الکلیات الأزھریۃ۔مصر،الطبعۃ الأولی۔ (أضواء البیان فی إیضاح القرآن بالقرآن): محمد الأمین بن محمد المختار الشنقیطی،عالم الکتب۔بیروت۔ (إعلام الموقعین عن رب العالمین): أبوعبدااللّٰه محمد بن أبی بکر المعروف بابن قیم الجوزیۃ(ت:۷۵۱ھ)تحقیق محمد عبدالحمید،المکتبۃ العصریۃ۔بیروت،۱۴۰۷ھ۔ (الأغانی): أبوالفرج علی بن الحسین الأصفھانی (ت:۳۵۶) شرح… مھنا وسمیر جابر،دار الفکر۔بیروت،الطبعۃ الثالثۃ ۱۴۱۵ھ۔ (الأم): أبوعبدااللّٰه محمد بن إدریس الشافعی(ت:۲۰۴ھ) إشراف محمد زھری النجار،دار المعروفۃ۔بیروت۔ (الإنصاف فی معرفۃ الراجح من الخلاف): أبوالحسن علی بن سلیمان المرداوی،(ت:۸۸۵ھ) تصحیح محمد حامد الفقی،دار السنۃ المحمدیۃ۔ القاھرہ، الطبعۃ الأولی ۱۳۷۵ھ۔ (البحر المحیط فی تفسیر القرآن الکریم): أبوحیان محمد بن یوسف الأندلسی(ت:۷۴۵ھ)تحقیق عادل الموجود وآخرون ،دار الکتب العلمیۃ۔ بیروت،الطبعۃ الأولی۱۴۲۲ھ۔ (بدائع الفوائد):ابن القیم،محمد بن أبی بکر،(ت:۷۵۱ھ) دار |
Book Name | چہرے اور ہاتھوں کا پردہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ علی بن عبداللہ النمی |
Publisher | مکتبۃ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | ایک جلد |
Number of Pages | 222 |
Introduction | زیر نظر کتاب علی بن عبداللہ النمی کی تالیف ہے اور اس کا اردو ترجمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے، اس کتاب میں خواتین کے پردے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی ہے، اس میں ایسے تمام شبہات کا تعاقب کیا گیا ہے جن پر ان لوگوں کا اعتماد تھا جو مسلم خاتون کو بے پردگی کی دعوت دینے میں کوشاں و حریص ہیں،کتاب بنیادی طور پر دو ابواب میں منقسم ہے ، ایک باب میں ان شبہات کا جائزہ لیا گیا ہے جو چہرے کے پردے سے متعلق ہیں اور دوسرا باب ہاتھوں کے ڈھانپنے کے وجوب سے متعلق شہبات کے ازالے پر مشتمل ہے۔ |