Maktaba Wahhabi

جنتی اور جہنمی عورت

مؤلف: محمد آصف

ناشر: نا معلوم

کرنے سے ہی حاصل ہوتی ہے۔ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دیئے ہوئے دستور کے مطابق زندگی گذارنے کا نام ہی اسلام ہے۔ حمیریہ قبیلے کی یہودی عورت عن عبد اللّٰه بن عمر قال، قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم : ((دخلت امرأة النار فی هرة ربطتها،فلم تطعمها، ولم تدعها تأکل من خشاش الارض))(صحیح البخاری:3318، صحیح مسلم:2242) ’’عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک عورت بلی کو باندھنے کی وجہ سے جہنم میں داخل ہو گئی۔ نہ تو اسے خود کھلاتی تھی اور نہ ہی چھوڑتی تھی کہ وہ زمین سے کیڑے مکوڑے کھا سکے۔‘‘ صحیح مسلم کی حدیث کے الفاظ یوں ہیں: عذبت امرأة فی هرة سجنتها حتی ماتت فدخلت فیها النار، لاهی أطعمتها وسقتها إذا حبستها ولا هی ترکتها تأکل من خشاش الارض(صحیح مسلم:2243) ’’ایک عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا جسے اس نے قید کر رکھا تھا حتی کہ وہ مر گئی، اس وجہ سے یہ عورت جہنم میں گئی۔ وہ اسے کھلاتی پلاتی نہ تھی۔ قید کر رکھا تھا، چھوڑتی بھی نہیں تھی کہ وہ حشرات الارض کھا سکے۔‘‘ مزید روایات میں قدرے تفصیل موجود ہے۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ یہود کے قبیلہ حمیر کی عورت نے ایک بلی کو بھوکا پیاسا باندھا رکھا تھا۔ اس حالت میں وہ مر گئی جس پر اس عورت کو جہنم کے عذاب میں مبتلا کر دیا گیا(صحیح مسلم :904، الهیثمی: 261؍10)
x
صفحہعنوان
1مقدمہ
6 خواتین کے لیے جنت کا حصول انتہائی آسان
7عورت سب سے قیمتی خزانہ ہے
8نیک عورت کی صفات
9چند جنتی خواتین کا تذکرہ
10جنتی عورتوں کی علامات
11خواتین کی اکثریت جہنم میں ہو گی
13خواتین آزمائش کا ذریعہ ہیں
14شوہر کی نافرمانی
172۔کثرت سے لعن طعن کرنا
19لعنت کس طرح جہنم میں داخلے کا سبب ہے؟
20لعنت کرنے کی جائز صورتیں
223۔نفس کا غلبہ اورنقصان عقل ودین
24عورت کس طرح جہنم سے بچ سکتی ہے؟
241۔شوہر کے حق کو پہچاننا:
242۔شوہر کی زیادہ شکایتیں نہ کرنا:
253۔شوہر کے بلانے پر انکار نہ کرے
274۔کثرت سے صدقہ کرے
275۔اللہ کے ذکر کے ذریعے زبان کو کنٹرول کیا جائے۔
276۔شوہر کی طرف سے ملنے والی نعمتوں پر شکر ادا کرے:
287۔اللہ کے عذابوں کو یاد کیا جائے:
288۔صحابیات اور نیک سیرت خواتین کے حالات زندگی کا مطالعہ کرنا
29 خواتین آگ میں لے جانے والے اُمور سے بچیں
31 جہنم کا ایک جائزہ
31جہنم کی آگ کا دنیاوی آگ سے تقابل
31جہنم کی گہرائی
32جہنم کے دروازے
33جہنم کا ایندھن
33جہنم کا کھانا
34جہنمیوں کا کھانا:
35جہنمیوں کا مشروب:
35جہنمیوں کا لباس:
36جہنمیوں کی حالت اور دوسرے عذاب:
36جہنمیوں کے معنوی عذاب:
40وہ عورتیں جن پر جنت حرام ہے
40شرک
42بظاہر لباس پہنے ہوئے ننگی عورتیں
45اسلام نے حجاب کیوں فرض کیا ہے؟
46نوحہ اور بین کرنا
47ماتم کرنا، راستہ روک کر تعزیت کے لئے بیٹھ جانا:
49وفات کے بعد کون سے امور سرانجام دینا چاہئے
49نوحہ اور بین سے بچنا چاہئے:
552۔میت کا قرض ادا کرنا
563۔اس کی وصیت اور وعدے کو پورا کیا جائے:
56میت کی طرف سے صدقہ دیا جائے:
585۔اللہ تعالیٰ کا قرض ادا کرنا
60قبر کی زیارت اور اس کے لئے دعا :
627۔قبر کو بے حرمتی سے بچایا جائے:
62بدکارہ عورت
64زنا کبیرہ گناہ ہے:
65بدکاری کی سزا
66اسلام نے زنا کیوں حرام قرار دیا ہے؟
67کرنے کے کام
67زنا سے بچاؤ کی صورتیں:
69شوہر سے ناحق طلاق مانگنے والی:
71تکبر کرنے والی
72زیورات کی زکوۃ ادا نہ کرنا
74جہنم میں لے جانے والے دیگر گناہ
77اصلاح کی صورت
78وہ خواتین جن پر لعنت کی گئی ہے
781۔قبروں کی زیارت کرنے والی
78مردوں کی مشابہت کرنے والی :
80اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو بدلنے والی :
811۔ الواصلة والمستوصلة : مصنوعی بال لگانے اور لگوانے والی:
82الواشمة والمستوشمة: (سرمہ بھرنے اور بھروانے والی)
82النامصة والمتنمصة :پلکوں کے بال اکھیڑنے یا باریک کرنے والی:
83الفالجة والمتفلجة :دانتوں کو باریک کرنے والی:
83شوہر کی نافرمان:
83چند جہنمی خواتین
84حضرت نوح علیہ السلام اور لوط علیہ السلام کی بیویاں
85حضرت نوح علیہ السلام کی کافرہ بیوی:
89حمیریہ قبیلے کی یہودی عورت
90ابولھب کی بیوی اُم جمیل
92چند اشکالات کا جائزہ
932۔ ہماری نیت ٹھیک نہیں
974۔بعض دیگر مجبوریاں
Flag Counter