Maktaba Wahhabi

57 - 66
اسکے علاوہ یہ دعائیں پڑھ کر بھی دَم کریں : ۲- نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو دَم کیا کرتے تھے، وہ دَم آپ بھی اپنے آپ کو یوں کریں : (( أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّۃِ ،مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَ ہَآمَّۃٍ ،وَ مِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ))۔ [1] ۳- (( بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ، مِنْ کُلِّ دَائٍ یُؤْذِیْکَ وَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ أَوْ مِنْ عَیْنِ حَاسَدٍ، اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ،بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ ))۔ [2] ۴- (( أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ))۔ [3] ۵- (( أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِْن غَضَبِہٖ وَ عِقَابِہٖ، وَ مِنْ شَرِّعِبَادِہٖ، وَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ أَنْ یَّحْضُرُوْنَ ))۔ [4] ۶- ((الَلّٰہُمَّ رَبَّ النَّاسِ،اَذْہِبِ الْبَاْسَ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِیْ لَاشِفَائَ اِلَّا شِفَائُکَ، شِفَائً لاَّ یُغَادِرُ سَقَماً))۔ [5] ۷- آخری تین سورتیں پڑھ کربھی دَم کریں۔ [6] ملاحظہ : سورۃ الفاتحہ اور مُعوِّذات و غیرہ دعائیں پڑھ کر ( زمزم یا بارش کے )پانی پر یوں پھونک مارنا کہ اسمیں معمولی سا لعاب بھی شامل ہوجائے ،اسے پینے اور اپنے یا مریض کے اوپر چِھڑکنے میں کوئی حرج نہیں بلکہ دو یا زیادہ مرتبہ بھی ایسا کرلیں تو کوئی مضایقہ نہیں ہے ، کیونکہ یہ بعض سلفِ
Flag Counter