Maktaba Wahhabi

70 - 66
ہندوستان میں: ۱- مولانا عبدالقادر اور مولانا عبدالقدیر،فتح دروازہ،مسجد محمدیہ،اہلِ حدیث،حیدرآباد۔ ۲- مولانا محمد اقبال،چارمیناربک سنٹر،بنگلور سے رابطہ کرکے مزید ایسے حضرات کا پتہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔فون:080-25541519 (کتب خانہ) ۳- مولانا سید شاہ ولی اللہ، امام مسجدِسلفی اہل حدیث،میسور سے رابطہ کریں اور ان سے علاج کے سلسلے میں مدد لی جاسکتی ہے۔ اس سے زیادہ تا حال ہمیں کسی کا پتہ نہیں چل سکا ۔ احباب نے اگر اس سلسلہ میں تعاون کیا تو آئندہ ایڈیشن میں ہم ہندوستان میں انکے مزیدپتے بھی شائع کردیں گے ۔ اِنْ شَآئَ اللّٰہ
Flag Counter