ان احادیث سے کاہن اور عراف کے پاس جانے کی حرمت اور انھیں سچا جاننے پر شدید وعید ثابت ہوتی ہے کہ ایسا شخص کفر کا مرتکب ہوتا ہے۔ اس کے پاس اگر اس کی حیثیت معلوم کرنے اور لوگوں کے سامنے اسے جھوٹا ثابت کرنے کے لیے جایا جائے تو وہ اس حکم کا مصداق نہیں جیسا کہ اوپر اس کی وضاحت ہوچکی ہے۔ |
Book Name | تفسير سورۂ الصافات |
Writer | ارشاد الحق اثری |
Publisher | ادارۃ العلوم الاثریہ |
Publish Year | دسمبر 2016ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 438 |
Introduction |