جو پہلے حضرت نوح اور حضرت ابراہیم علیہما السلام کے ذکر میں گزری ہیں۔ البتہ بعد میں آنے والوں میں جو تعریف و توصیف اور سلام کا ان کے بارے میں ذکر ہے تو اس سے مراد یہ ہے کہ جب دونوں کا اکٹھا ذکر ہوگا تو دونوں پر سلام ہوگا اور جب فرداً فرداً ذکر آئے گا تو اسی اعتبار سے موسیٰ علیہ السلام یا ہارون علیہ السلام کہا جائے گا یوں نہیں کہ ایک کے ذکر میں دونوں پرسلام ہوگا۔ |
Book Name | تفسير سورۂ الصافات |
Writer | ارشاد الحق اثری |
Publisher | ادارۃ العلوم الاثریہ |
Publish Year | دسمبر 2016ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 438 |
Introduction |