’’بے شک حقیقت یہ ہے کہ جو ڈرے اور صبر کرے تو بے شک اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔‘‘ ’’یتق‘‘ یعنی تقویٰ سے مراد یہ ہے کہ مامورات پر عمل کرنے والا اور منہیات سے اجتناب کرنے والا۔ تقریباً یہی تعریف ’’احسان‘‘ کی حافظ ابن قیم نے کی ہے اور ’’صبر‘‘ میں اوامر و نواہی کی پابندی کے ساتھ ساتھ مصائب و آلام میں صبر و تحمل اختیار کرنا بھی شامل ہے۔ یہ زندگی ایک مومن و محسن کی زندگی ہے۔ |
Book Name | تفسير سورۂ الصافات |
Writer | ارشاد الحق اثری |
Publisher | ادارۃ العلوم الاثریہ |
Publish Year | دسمبر 2016ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 438 |
Introduction |