Maktaba Wahhabi

115 - 438
فرعون کے بارے میں ہے: ﴿ إِنَّهُ طَغَى ﴾ [طہ: ۲۴، ۴۳۔ النازعات: ۱۷] ’’بے شک وہ سرکش ہوگیا ہے۔‘‘ طاغین کا انجام جہنم ہے۔[1] اس وصف سے متصف قومیں، جیسے: آلِ فرعون، قوم نوحِ، قومِ ثمود، اللہ کے عذاب میں دھر لی گئیں۔
Flag Counter