Maktaba Wahhabi

42 - 717
30۔ شاہ ممتاز الحق بہاری م ۱۳۱۱ھ 31۔ مولانا عبد الغنی لعل پوری م ۱۳۱۳ھ 32۔ مولانا حکیم وحید الحق استھانوی م ۱۳۱۵ھ 33۔ مولانا حافظ عبد اللہ بازید پوری م ۱۳۱۸ھ 34۔ مولانا بشارت کریم دیسنوی م ۱۳۲۱ھ/ ۱۹۰۳ء 35۔ مولانا عبد البر عظیم آبادی م ۱۳۲۲ھ/ ۱۹۰۵ء 36۔ مولانا محمد ابراہیم شکرانوی م ۱۹۱۰ء 37۔ مولانا عبد الحکیم بہ پوری منیری م ۱۳۲۹ھ 38۔ مولانا سید عبد الکبیر بہاری م ۱۳۳۱ھ/ ۱۹۱۳ء 39۔ مولانا عبد اللہ پنجابی گیلانی م ۱۳۳۳ھ 40۔ مولانا سیّد محمد حاذق بہاری م ۱۳۳۳ھ/ ۱۹۱۵ء 41۔ مولانا الٰہی بخش بڑاکری بہاری م ۱۳۳۴ھ/ ۱۹۱۶ء 42۔ رضی اللہ عنہا مولانا تلطف حسین عظیم آبادی م ۱۳۳۴ھ/ ۱۹۱۶ء 43۔ شمس العلماء مولانا عبد الوہاب سربہدوی بہاری م ۱۳۳۷ھ/ ۱۹۱۷ء 44۔ مولانا حکیم الٰہی بخش عظیم آبادی م ۱۳۳۷ھ 45۔ مولانا رفیع الدین شکرانوی م ۱۳۳۸ھ/ ۱۹۱۹ء 46۔ مولانا اوسط حسین مخدوم پوری م ۱۳۴۰ھ/ ۱۹۱۹ء 47۔ مولانا مولا بخش بڑاکری بہاری م ۱۳۴۴ھ/ ۱۹۲۶ء 48۔ مولانا سعادت حسین بہاری م ۱۳۶۰ھ/ ۱۹۴۱ء 49۔ مولانا حکیم محمد احسن عظیم آبادی 50۔ مولانا شہود الحق عظیم آبادی 51۔ مولانا محمد احسن استھانوی
Flag Counter