Maktaba Wahhabi

41 - 717
12۔ علامہ حکیم عبد الباری نگرنہسوی م ۱۳۱۸ھ 13۔ مولانا نذیر الدین حسین نگرنہسوی 14۔ مولانا حکیم عبد العزیز نگرنہسوی مہدانواں : 15۔ مولانا عبد الغفار نشرؔ مہدانوی م ۱۳۱۵ھ/ ۱۸۹۷ء 16۔ مولانا فضل حسین مظفر پوری م ۱۳۲۶ھ/ ۱۹۰۸ء 17۔ مولانا ابو محمد عبد الرؤف مہدانوی م ۱۳۳۷ھ/ ۱۹۱۹ء 18۔ مولانا محمد ابراہیم اعظمؔ بیا پوری م ۱۹۲۲ء 19۔ مولانا حکیم محمد شریف فخرؔ مہدانوی م ۱۳۵۰ھ/ ۱۹۳۱ء پھلواری: 20۔ مولانا شاہ علی نعمت پھلواروی م ۱۳۳۱ھ/ ۱۹۱۳ء 21۔ مولانا شاہ عین الحق پھلواروی م ۱۳۳۳ھ/ ۱۹۱۵ء 22۔ مولانا شاہ محمد سلیمان پھلواروی م ۱۳۵۴ھ/ ۱۹۳۵ء 23 مولانا نظیر حسن پھلواروی داناپور: 24۔ مولانا عبد الغفور نیرؔ دانا پوری م ۱۳۰۱ھ 25۔ مولانا عبد الصمد اوگانوی دانا پوری م ۱۳۱۸ھ 26۔ مولانا ابو الحسنات عبد الغفور فارغؔ دانا پوری م ۱۳۳۳ھ 27۔ مولانا شاہ محمد توحید دانا پوری 28۔ مولانا نور الحسن دانا پوری عظیم آباد (پٹنہ) و نالندہ کے دیگر تلامذۂ کرام: 29 مولانا لطف العلی راج گیری بہاری م ۱۲۹۶ھ
Flag Counter