Maktaba Wahhabi

211 - 717
۱۹۲۲ء کے ہفت روزہ ’’اہلِ حدیث‘‘ (امرتسر) میں مولانا کی خبر وفات شائع کی تھی۔ جس میں لکھا تھا: ’’مولوی محمد ابراہیم متخلص اعظمؔ بیا پوری ضلع پٹنہ، جو ایک مسن عالم تھے، انتقال کر گئے، انا للہ۔ ناظرین سے جنازہ غائب اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ (غفر اللّٰه لہ ورحمہ)۔‘‘ [1] 
Flag Counter