Maktaba Wahhabi

306 - 717
8 ’’ نور العینین في شہادت حسین در رد کتاب الشہادت‘‘: مرزا حیرت دہلوی کی ’’کتاب الشہادت‘‘ کے بعض مباحث کی تردید میں ہے۔  ’’سیرت محمدی عن کتب سماوی بلسان توحیدی در رد نصاری و یہود‘‘۔ وفات: ڈاکٹر مظفر اقبال کے مطابق مولانا کی وفات ۱۳۲۶ھ بمطابق ۱۹۱۷ء میں ہوئی۔[1] لیکن ہمارا قیاس ہے کہ مولانا کی وفات اس کے بعد ہوئی ہو گی، کیونکہ مولانا ثناء اللہ امرتسری نے ان کا جواب اپنے رسالے میں ۱۹۱۸ء میں انھیں مخاطب کر کے لکھا تھا۔ واللّٰه أعلم[2] 
Flag Counter