Maktaba Wahhabi

490 - 717
احمدیہ مدرسے کی کون اب لے گا خبر؟ فیض جس کا ہند میں ہے چار سو پھیلا ہوا جنت الفردوس میں دے اے خدا ! ان کو جگہ اور کر توفیق صبر ان کے اعزہ کو عطا سالِ رحلت کی ہوئی جب فکر مجھ رنجورؔ کو غیب سے آواز یہ آئی کہ غم ادریس کا[1] وفات: تاریخ اہلِ حدیث کے اس گمنام کارکن، خاموش مبلغ اور مخلص عالم نے طویل علالت کے بعدبروز جمعہ ۹ صفر ۱۳۳۶ھ بمطابق اکتوبر ۱۹۱۷ء کو وفات پائی۔[2] 
Flag Counter