Maktaba Wahhabi

127 - 717
دراسۃً و تقویماً، (عربی)، مقالہ نگار: ابو یوسف اسماء حسین علی، زیر نگرانی: حامد احمد نیل، سعد منصور عرفۃ، عبد المنعم احمد ھریدی، مقالہ برائے ماجستیر جامعۃ الازھر، مصر، ۲۰۰۴ء۔ 8۔ منھج العلامۃ أبي الطیب محمد شمس الحق العظیم آبادي في کتابہ عون المعبود شرح سنن أبي داود (عربي)، مقالہ نگار: ڈاکٹر ہاجر محمد عثمان موسیٰ، زیرِ نگرانی: ڈاکٹر الحبر یوسف نور الدائم۔ مقالہ برائے پی۔ایچ۔ڈی جامعۃ الخرطوم، سوڈان، ۲۰۰۵ء۔ 9۔ مولانا شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی کی تصانیف کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ، مقالہ نگار: عبدالرزاق، زیرِ نگرانی: ڈاکٹر جمیلہ شوکت، مقالہ برائے ایم فل۔ شیخ زید اسلامک سنٹر، یونیورسٹی آف پنجاب لاہور، ۲۰۰۵ء۔ 10۔ عون المعبود شرح سنن أبي داود۔ دراسۃ في المنھج و المصادر (عربي)، مقالہ نگار: ھویداعبد اللہ عبد الرحمن السید زغلول، زیر نگرانی: ڈاکٹر مصطفی صاوی الجوینی۔ مقالہ برائے ماجستیر جامعۃ الاسکندریہ، مصر۔ 11- الظواھر اللغویۃ في کتاب عون المعبود شرح سنن أبي داود للعلامۃ أبي الطیب محمد شمس الحق العظیم آبادي، (عربی)، مقالہ نگار: العایشۃ خالد ابراہیم مصطفی متولی، زیر نگرانی: ابراہیم محمد عبد الحمید ابو سکین، محمد ریاض السید کریم، مقالہ برائے پی۔ایچ۔ ڈی جامعہ الازہر مصر، ۲۰۰۷ء۔ 12۔ جھود شمس الحق العظیم آبادي في التفسیر و علوم القرآن من خلال کتابہ عون المعبود شرح سنن أبي داود، (عربی)، مقالہ نگار: ابراہیم عبد الحمید سلامہ، زیر نگرانی: علی حسن رضوان، مقالہ برائے ماجستیر جامعۃ الازھر مصر، ۲۰۰۸ء۔ 13۔ الانتقاد، شمارئہ خاص ’’امام ابو الطیب شمس الحق عظیم آبادی‘‘ (اردو)، مدیر: محمد تنزیل الصدیقی الحسینی، مطبوعہ مکتبہ دار الاحسن کراچی ۲۰۱۰ء۔ 14۔ المباحث اللغویۃ و النحویۃ فی شرح سنن أبي داود لمحمد شمس الحق العظیم آبادي، (عربی)، مقالہ نگار:عبد الفتاح محمد خلف الجنابی، مقالہ برائے پی۔ایچ۔ڈی،
Flag Counter