Maktaba Wahhabi

52 - 66
سے اُسے نہلائیں اور یہ عمل مسلسل تین دن کریں ۔ ۶- مریض نمازِ فجر کے بعد ایک سَو مرتبہ یہ ذکر کرے : ((لَا اِلَہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ ، لَا شَرِیْکَ لَہٗ ، لَہٗ الْمُلْکُ وَ لَہٗ الْحَمْدُ، وَ ہُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْیٍٔ قَدِیْرٌ ))۔ یہ سلسلہ ایک ماہ تک جاری رکھیں ۔ اِنْ شآئَ اللہ مریض شفایاب ہوجائے گا ۔ ٭اگر یہ پتہ چلے کہ مریض جادو شدہ چیز کے اوپر سے گزرا تھا یا اسکا کوئی کپڑا و غیرہ لے کر اس پر جادو کیا گیا ہے تو اس صورت میں بھی یہی مذکورہ آیات پڑھ کر پانی پر دَم کریں اور اس سے اسے پلائیں اور نہلائیں ۔
Flag Counter