Maktaba Wahhabi

39 - 66
۴- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت :۱۱۶۳ ور ۱۶۴ پڑھیں ۔ - أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت : ۲۵۵ یعنی آیۃ الکرسی پڑھیں ۔ ۶- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی آیت: ۲۸۵ اور ۲۸۶ پڑھیں ۔ ۷- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ آل عمران کی آیت: ۱۸ اور ۱۹ پڑھیں ۔ ۸- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔کے بعد سورۃ الاعراف کی آیت :۵۴،۵۵ اور ۵۶ پڑھیں ۔ ۹- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔کے بعد سورۃ الاعراف کی چھ آیات:۱۱۷ تا ۱۲۲پڑھیں اور ان میں سے یہ آیت{وَ اُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سَاجِدِیْنَ٭}بار بار پڑھیں ۔ ۱۰- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ یونس آیت : ۸۱ اور ۸۲ پڑھیں ، اوریہ کلمات { اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ}بار بار پڑھیں ۔ ۱۱- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ طہٰ کی آیت : ۶۹ کی بار بار تلاوت کریں ۔ ۱۲- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ المؤمنون کی آخری چار آیات : ۱۱۵ تا ۱۱۸ پڑھیں۔ ۱۳- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہِ ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الصّٰفٰت کی پہلی دس آیتیں پڑھیں ۔ ۱۴- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔پڑھ کر سورۃ الاحقاف کی آیت : ۲۹ تا ۳۲ پڑھیں ۔ ۱۵- أَعُوْذُبِاللّٰہِِ۔۔۔پڑھ کر سورۃ الرحمن کی آیت : ۳۳ تا ۳۶ پڑھیں ۔ ۱۶- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔پڑھ کر سورۃ الحشر کی آیت ۲۱ تا ۲۴ پڑھیں ۔ ۱۷- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الجِنّ کی پہلی ۹ آیات پڑھیں ۔ ۱۸- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔کے بعدپوری سورۃ الاخلاص پڑھیں۔ ۱۹- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔ کے بعدپوری سورۃ الفلق پڑھیں۔ ۲۰- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔ کے بعد پوری سورۃ النّاس پڑھیں۔ یہ عمل یا دَم بار بار یعنی آرام آجانے تک کرتے جائیں، پانی پر دَم کرکے وہ پانی مریض کو
Flag Counter