Maktaba Wahhabi

91 - 200
ہماری اور تمھاری (عبادات) قبول کرے۔‘‘ اس روایت کے بعد امام احمد کا قول نقل کیا ہے جس میں وہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند جید ہے لیکن ابن ترکمانی نے یہ ذکر نہیں کیا کہ یہ روایت کس نے بیان کی ہے؟ البتہ امام سیوطی نے اسے بھی زاہر کی طرف منسوب کیا ہے اور اس کی سند کو حسن کہا ہے۔ اس میں ’’تقبل اللّٰہ منا ومنکم‘‘ کے الفاظ منقول ہیں۔[1] ان آثار سے معلوم ہوا کہ عید کے دن ایک دوسرے کو عید مبارک عید مبارک کہنے کی بجائے مذکورہ بالا دعائیہ الفاظ کہنا افضل ہے اور انھیں ہی رواج دینا چاہیے تاکہ ثواب بھی ہو۔ واﷲ الموفق۔
Flag Counter