ہے۔ علامہ قرطبی نے اس کے جواب میں فرمایا ہے کہ یہ میدانِ محشر میں انسانوں کے مختلف احوال کی بنا پر ہوگا۔ ابتدائً تو وہ سب کچھ دیکھ رہے ہوں گے مگر جب انھیں جہنم کی طرف لے جایا جائے گا تب وہ اندھے، گونگے اور بہرے بنا دیے جائیں گے۔ اس کی تفصیل ہم سورت ق (آیت: ۲۲) میں ذکر کر آئے ہیں۔ شائقین اس کی مراجعت فرما لیں۔ |
Book Name | تفسير سورۂ الصافات |
Writer | ارشاد الحق اثری |
Publisher | ادارۃ العلوم الاثریہ |
Publish Year | دسمبر 2016ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 438 |
Introduction |