Maktaba Wahhabi

257 - 263
وھم یعلمون‘‘[1] لوگو!رحم کرو رحم کئے جاؤگے،اور بخش دیا کرو اللہ تعالیٰ تمہیں بھی بخش دے گا،فضول باتوں کے لئے بربادی ہو،(گناہوں پر)اصرار کرنے والوں کے لئے بربادی ہو جو جاننے کے باوجود بھی اپنی بدعملی پر مصر رہتے ہیں ۔ بندہ اگر’’أستغفر اللّٰہ وأتوب إلیہ‘‘ ’میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس سے توبہ کرتاہوں ‘ کہے تو اس کی دو حالتیں ہیں : پہلی حالت: یہ ہے کہ آدمی یہ کلمہ کہے اور اس کا دل گناہ اور نافرمانی پر مصر ہو،تو ایسا شخص اپنے قول ’’میں توبہ کرتا ہوں ‘‘ میں جھوٹا ہے،کیوں کہ اس نے توبہ نہیں کیا(بلکہ گناہ پر مصر ہے)،وہ اپنے سلسلہ میں خبر دے رہا ہے کہ اس
Flag Counter