ارشاد فرمایا: ﴿ وَتَرَکْنَاْ عَلَیْہِ فِيْ الآْخِرِیْنَ،سَلَاْمٌ عَلَی إِبْرَاْھِیْمَ،کَذَلِکَ نَجْزِي الْمُحْسِنِیْنَ،إِنَّہُ مِنْ عِبَاْدِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ﴾[1] اور ہم نے ان کا ذکر خیر بعد والوں میں باقی رکھا،ابراہیم پر سلامتی ہو،ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں ،بے شک وہ ہمارے ایمان والے بندوں میں سے تھے۔ ۴- ایوب علیہ الصلاۃ والسلام: ارشاد باری ہے: ﴿وَأَیُّوْبَ إِذْ نَاْدَی رَبَّہُ أَنِّيْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاْحِمِیْنَ،فَاسْتَجَبْنَاْ لَہُ فَکَشَفْنَاْ مَاْ بِہِ مِنْ ضُرٍّ وَّآتَیْنَاْہُ أَھْلَہُ وَمِثْلَھُمْ مَّعَھُمْ رَحْمَۃً مِّنْ عِنْدِنَاْ وَذِکْرَی لِلْعَاْبِدِیْنَ﴾[2] اور ایوب علیہ السلام کی اس حالت کو یاد کرو جب انھوں نے اپنے |
Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 263 |
Introduction |